دارالافتاء

 

 

 
 
فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ
اہل علم سے پوچھو
(سورہ نحل آیت43)
پچھلے کوئی پچاس سال سے مفتی اعظم بلوچستان شیخ الحدیث والتفسیر عارف باللہ فناء فی رسول اللہ شیخ طریقت رہبر شریعت قبلہ مفتی حبیب احمد نقشبندی دامت برکاتھم العالیہ چلتے پھرتے دارالافتاء ہیں کہ لوگ اپنے دینی معاشرتی مختلف قسم کے سوالات پوچھتے ہیں اور قبلہ مفتی اعظم انہیں رہنمائی کرتے چلے آ رہے ہیں، انکا علمی فیض انکی اولاد اور شاگرد پھیلانے میں ہماتن مصروف ہیں،بالخصوص آپکے فرزند شیخ الحدیث والتفسیر علامہ مفتی مختار احمد حبیبی صاحب اور قبلہ مفتی اعظم کے داماد شیخ الحدیث و التفسیر علامہ مفتی عبدالرازق صاحب ایک عرصے سے زبانی اور تحریری فتوی جات دینے علمی فیض پھیلانے میں مصروف ہیں، اسی سلسلے کی ایک کڑی جامعہ گیلانیہ کا شعبہ دارالافتاء ہے جہاں سے آپ اپنے مسائل کے جوابات جلد از جلد اور مدلل و حوالہ جات کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں، ہمارے فتاوی جات کورٹ میں بھی ویلڈ ہی
جدت کو دیکھتے ہوئے فتوی سوال جواب کے لیے ہم دو طرح سے خدمات کے لیے حاضر ہیں
وٹس اپ اور تحریری سوال
03202561392
مذکورہ وٹس اپ نمبر پے وائس میسیج، وائس کال،تحریری میسیج کے ذریعے کسی بھی وقت آپ اپنا مسئلہ پوچھ سکتے ہیں، اور اسی طرح دارالافتاء یا اسکے متعلقات کو اپنا سوال کسی بھی وقت دے سکتے ہیں،حتی المقدور کوشش کرکے جلد از جلد مفتیان کرام سے جواب لے بھیج دیا جائے گا
کال،بالمشافہ سوال
0812446449
03202561392
دییے گئے نمبرز پے
صبح 10تا شام 4بجے اتوار کو چھوڑ کر باقی کسی بھی دن
کال کرکے سوالات کے تسلی بخش جوابات حاصل کرسکتے ہیں،اور انہی اوقاتِ کار میں مفتیان کرام سے ملاقات کرکے اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں،تحریری فتوی لے سکتے ہیں