گیلانیہ درس نظامی للبنین/للبنات

مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيناللہ
جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے(دینی علوم وغیرہ کے ذریعے)دین کی سمجھ عطاء فرماتا ہے
(بخاری حدیث نمبر71)
الحمد للہ عزوجل جامعہ گیلانیہ میں عربی گرائمر(صرف و نحو)بلاغت(علم البیان علم البدیع)قرآن مجید(تفسیر ،اصولِ تفسیر) حدیث اصول حدیث عقائد و فقہ اصول فقہ تصوف فلسفہ ادب منطق وغیرہ کے کئ اہم علوم پر مشتمل عظیم الشان نصاب “درس نظامی” کورس طلبہ و طالبات کو بڑی محنت و جد وجہد کے ساتھ کرایا جاتا ہے