گیلانیہ حفظ /ناظرہ/

تجویدالقرآن الکریم

 

النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ 
نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہیں کہ جو قران پاک کی تعلیم حاصل کریں اور قران پاک کی تعلیم دیں
(بخاری حدیث نمبر5027)
دین و دنیا کی معاشرتی معاشی شعوری اصلاحی ہر طرح کی فلاح و کامیابی کی بنیاد قرآن مجید ہے، الحمد للہ عزوجل جامعہ گیلانیہ میں اعلی تعلیم یافتہ محنتی اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی طلبہ و طالبات کے لیے قرآن مجید ناظرہ پڑھنے حفظ کرنے تجوید سیکھنے کا بہترین اہتمام کیا گیا ہے