آئی ٹی اینڈ کمپیوٹرز

 

جامعہ گیلانیہ دینی و دنیاوی علوم و فنون کا جامع ہے،جدت و دنیاوی علوم میں سے آئی ٹی اینڈ کمپیوٹرز پروگرام کی اہمیت و ضرورت سے آج ہر شخص واقف ہے، ہمارے جامعہ میں بھی باقاعدہ کمپیوٹر لیب موجود ہے جس میں پرائمری سے لیکر آخری درجے تک کے تمام طلبہ طالبات کو انکی استعداد کے مطابق کمپیوٹر سکھایا جاتا ہے اور آئی ٹی کے مختلف بنیادی کورس، گرافکس، ایڈیٹنگ، وڈیو آڈیو امیجز بنانے سنوارنے ایڈٹ کرنے کے پروگرامز، ٹائپنگ، ایم ایس ایکسل، ایم ایس ورڈ، اردو ٹائپنگ ، ایڈوب فوٹو شاپ، کورل ڈرا، وغیرہ کورسز سکھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
.