جامعہ گیلانیہ میں ایک باورچی خانہ بھی تمام تر سہولیات کے ساتھ موجود ہے جس میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھتے ہوئے تین وقت کا مختلف اقسام کا کھانا ہفتہ وار مینو کے مطابق اچھی کوائلٹی کے ساتھ پکایا جاتا ہے، باورچی خانہ کے ساتھ ہی ایک ہال ہے جس میں طلبہ و طالبات کو اچھے انتظام نظم و ضبط کے ساتھ کھانا فراہم کیا جاتا ہے نیز بیماروں کے لیے انکے موافق کھانا بھی تیار کیا جاتا ہے