تعاون اور اسکا طریقہ

 

مَثَلُ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَمَثَلِ حَبَّۃٍ اَنۡۢبَتَتۡ سَبۡعَ سَنَابِلَ فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ مِّائَۃُ حَبَّۃٍ ؕ وَ اللّٰہُ یُضٰعِفُ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ
ان کی مثال جو اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس دانہ کی طرح جس نے اگائیاں سات بالیں ہر بال میں سو دانے اور اللہ اس سے بھی زیادہ بڑھائے جس کے لئے چاہے اور اللہ وسعت والا علم والا ہے
(سورہ بقرہ آیت261)
یعنی اللہ کی راہ خرچ کرنے کی اتنی فضیلت و ثواب ہے کہ ایک کے بدلے سات سو بلکہ اس سے بھی زیادہ…..!!
جامعہ گیلانیہ دینی تعلیم و خدمات اتنی بہتات سے سرانجام دے رہا ہے کہ اخراجات پورے کرنا مشکل سے مشکل امر ہوتا چلا جاتا ہے، زکواۃ فطرانہ عطیہ صدقہ نفلی صدقہ کفارہ وغیرہ کی مد میں جو تعاون ہوسکے ہم سے کیجیے، آپ ہمیں کچا راشن مہیا کرسکتے ہیں، تعمیراتی مٹیریل حسب ضرورت دے سکتے ہیں، نقدی کی صورت میں تعاون کر سکتے ہیں بلکہ ضرور بالضرور وقتا فوقتا تعاون کیا کریں اور احباب و متعلقین سے تعاون کرائیں تاکہ یہ علم و تربیت کی روشن کا مرکز پہلے سے زیادہ چمکتا دمکتا جائے
آپ درج ذیل طریقوں سے تعاون کرسکتے ہیں
کچا راشن دے کر
نقدی دے کر
بینک اکاؤنٹ میں رقم بھیج کر
بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے
ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ نمبر
جیز کیش کے ذریعے رقم بھیج سکتے ہیں