سیکیورٹی،cctv کیمرے

 

جامعہ گیلانیہ اور انکے متعلقین کی سیکیورٹی کے لیے اس شعبے کا کام و قیام انتہائی اہم ہے، انے جانے والوں پر کڑی نظر تلاشی وغیرہ حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے محافظین ہر وقت سرگرم رہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے بھی جامعہ گیلانیہ کو آراستہ کیا گیا ہے کہ cctv کیمرے نصب کیے گئے ہیں، کلاس رومز کچن اسٹاف روم وغیرہ میں بھی کیمرے نسب کیے گئے ہیں اور جامعہ کے اطراف میں بھی کیمرے نصب ہیں جس سے نا صرف بیرونی افراد پر نظر رکھی جاتی ہے بلکہ پورے جامعہ و طلبہ و طالبات اسٹاف پر نظر رکھی جاتی ہے، تعلیمی سرگرمیوں پر نظر بھی رکھی جاتی ہے