اقرءوا القُرْآنَ بِلُحُونِ العَرَبِ وأصْواتِها
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قرآن کو عربی لہجوں اور عربی اصوات میں پڑھو
(جامع صغیر حدیث نمبر2992)
قرآن کو عربی لہجوں میں پڑھنا “تخصص فی القراءت” کہلاتا ہے، الحمد للہ عزوجل جامعہ گیلانیہ میں ابتداء ہی سے بنیادی تجوید کے ساتھ قرآن پڑھایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تخصص فی القراءت کورس کا انتظام کیا گیا ہے جس میں
علم الوقف و الابتداء علم عدد الایات علم توجیہ القرآن علم الرسم و الضبط علم التجوید قراءت عشرہ وغیرہ پڑھانے اور انکی مشق و تحسین صوت کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے