استقبالیہ

 

کسی نے ہمارے جامعہ گیلانیہ کا وزٹ کرنا ہو، جامعہ کا تعارف حاصل کرنا ہو، جامعہ کے ساتھ مالی تعاون کرنا ہو، جامعہ کا نصاب و نظام دیکھنا ہو، استفتاء و سوال مسئلہ پوچھنا ہو تو شعبے استقبالیہ میں مامور حضرات انتہائی خوش مزاجی خندہ پیشانی سے پیش آتے ہیں اور مکمل تعاون کرتے ہیں، نیز اس شعبے کے احباب کی یہ بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ باہر کے پیغام جامعہ کے اندر اور اندر کے پیغام باہر پہنچاتے ہیں، وٹس اپ، فون کال، ڈاک وغیرہ کی ذمہ داری بھی خوب نبھاتے ہیں،طلبہ و طالبات کو انکے سرپرستوں سے ملاقات کرانا اور انکے ساتھ بھیجنا پھر واپس آنے پے اندارج کرنا بھی انہیں کے سپرد ہے
.