جامعہ میں کیا آیا ، کہاں سے آیا، کس نے دیا ، کہاں خرچ ہوا،رسیدیں دینا کاٹنا، کتنے طلباء داخل ہوئے، کتنے فارغ ہوئے، اسٹاف میں سے کون حاضر اور کون غیر حاضر رہا، کس کی کتنی کارکردگی رہی، نتائج کیا رہے،یہ سب حساب کتاب و احتساب کیا جاتا ہے جوکہ جامعہ کے نظم و نسق کے لیے انتہائی ضروری ہے