شفاخانہ ہلکے پھلکے امراض کے لیے جامعہ گیلانیہ ہی میں شفاخانہ موجود ہے جس میں عام امراض کی ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں نیز ماہر ڈاکٹروں سے بھی جامعہ کا رابطہ ہے کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اچھے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ علاج کرایا جاتا ہے